عام طور پر پوچھے گئے سوالات

​میں بلاک اکاؤنٹ کے لیے کیوں درخواست دینی چاہیئے؟ Coracle مجھے

یہاں Coracle میں، ہم بہترین کسٹمر سروس کے ساتھ سب سے کم قیمت پر بلاک اکاؤنٹ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ہماری چند اہم خصوصیات میں ایک ہی دن میں بلاک اکاؤنٹ کھولنے کی تصدیق اور آپ کے اکاؤنٹ کو کھلا رکھنے…

Ayse
Updated by Ayse

بلاک اکاؤنٹ کھولنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

اگر آپ ہمارے دفتری اوقات (پیر تا جمعہ 17:30- 09:00 CET) کے دوران درخواست جمع کروتے ہیں، تو ہم آپ کا بلاک اکاؤنٹ 3-2 گھنٹون کے اندر کھول دیں گے۔ اور اگر آپ ہمارے دفتری اوقات سے باہر یا جرمن قومی تعطیل…

Het Parekh
Updated by Het Parekh

اگر میں پہلے ہی جرمنی میں ہوں تو کیا میں بلاک اکاؤنٹ کھول سکتا ہوں؟

ہاں، آپ بلاک شدہ بینک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں چاہے آپ پہلے ہی جرمنی میں ہوں۔

Maeen
Updated by Maeen

کیا میں ماہانہ 934 یورو سے زیادہ بلاک کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، ایک ماہ میں 934 یورو سے زیادہ بلاک کرنا ممکن ہے۔ مزید معلومات کے لیے ہم سے support@coracle.de پر رابطہ کریں۔

Maeen
Updated by Maeen

اگر میں فیملی ری یونین کے مقاصد کے لیے بلاک اکاؤنٹ کھولنا چاہتا ہوں تو مجھے کون سا آپشن منتخب کرنا چاہیے؟

فیملی ری یونین کے مقاصد کے لیے بلاک اکاؤنٹ کھولتے وقت Gastgeber Host کا آپشن منتخب کریں۔

Maeen
Updated by Maeen

بلاک اکاؤنٹ کیا ہے؟

بلاک اکاؤنٹ ایک ایسا بینک اکاؤنٹ ہے جو جرمن حکومت کو جرمنی میں تعلیم کے حصول کے لیے آنے والے طلباء کے مالی ذرائع کے ثبوت کے طور پر درکار ہوتا ہے۔ یہ ایک "محدود" اکاؤنٹ ہے، یعنی اکاؤنٹ کے مالک کو ماہا…

Ayse
Updated by Ayse

امریکہ کے ٹیکس رہائشی کے طور پر، کیا میں بلاک شدہ اکاؤنٹ کے لیے درخواست دے سکتا ہوں؟

بدقسمتی سے یہ ممکن نہیں ہے۔

Maeen
Updated by Maeen

کیا میں اپنے بلاک شدہ اکاؤنٹ میں رقم پر سود وصول کروں گا؟

نہیں، بلاک شدہ اکاؤنٹ میں رقم پر سود نہیں ہوتا۔

Maeen
Updated by Maeen

مجھے بلاک اکاؤنٹ کی ضرورت کیوں اور کب ہے؟

جرمن حکام کے تقاضے کے مطابق ویزہ یا رہائشی اجازت نامے کے لیے درخواست دیتے وقت ایک بلاک شدہ اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ جرمنی میں تعلیم، کام، خاندانی ملاپ وغیرہ کے لیے آتے وقت مالی استحکام ثابت ہو سک…

Maeen
Updated by Maeen

اگر میری عمر 18 سال سے کم ہے تو کیا میں بلاک اکاؤنٹ کھول سکتا ہوں؟

جی ہاں، اگر آپ کی عمر 18 سال سے کم ہے تو آپ Coracle کے ساتھ بلاک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

Maeen
Updated by Maeen

کون بلاک شدہ اکاؤنٹ کھولنے کا اہل ہے؟

کوئی بھی جو جرمنی میں بیچلر، ماسٹر، اسٹوڈن کولیگ، لینگویج اسٹوڈنٹ، پی ایچ ڈی امیدوار، جاب سیکر، گیسٹ گیبر ہوسٹ وغیرہ کے طور پر آرہا ہے بلاک شدہ اکاؤنٹ کے لیے درخواست دینے کا اہل ہے

Maeen
Updated by Maeen

کیا میں 12 مہینوں سے زیادہ رقم بلاک کر سکتا ہوں؟

ہاں یہ بالکل ممکن ہے، 12 ماہ سے زیادہ بلاک کرنے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، ہمیں support@coracle.de پر ای میل بھیجیں۔

Maeen
Updated by Maeen

کیا میں اپنے خاندان کے لیے اضافی رقم کو بلاک سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ کے سفارت خانے کی مخصوص ضرورت کے مطابق آپ کے خاندان کے افراد کے لیے اضافی فنڈز کو بلاک کرنا ممکن ہے۔

Maeen
Updated by Maeen

میں اپنے پیسوں کو 12 ماہ سے کم کے لیے بلاک سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ 12 ماہ سے کم کے لیے پیسے بلاک کر سکتے ہیں۔ لیکن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آپ کو اپنے اسٹڈی پلان کے سلسلے میں جرمن حکام کی طرف سے درخواست کردہ رقم کو بلاک کرنا ہوگا۔

Maeen
Updated by Maeen

Contact