بلاک اکاؤنٹ کھولنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

Het Parekh Updated by Het Parekh

اگر آپ ہمارے دفتری اوقات (پیر تا جمعہ 17:30- 09:00 CET) کے دوران درخواست جمع کروتے ہیں، تو ہم آپ کا بلاک اکاؤنٹ 3-2 گھنٹون کے اندر کھول دیں گے۔

اور اگر آپ ہمارے دفتری اوقات سے باہر یا جرمن قومی تعطیلات کے دوران درخواست جمع کروتے ہیں، تو آپ کا اکاؤنٹ اگلے کام کے دن کے دوران کھول دیا جائے گا۔

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ آپ کے دستاویزات کی اچھی کوالٹی (پاسپورٹ، نیشنل آئی ڈی) فوری پروسیسنگ کے لیے بہت ضروری ہے۔

جمع کروائی گئی "اچھی" اور "خراب" دستاویزات کے درمیان فرق کو سمجھنے کے لیے یہاں ہماری تفصیلی گائیڈ دیکھیں۔

دستاویز گائیڈ

پاکستان

How did we do?

اگر میں پہلے ہی جرمنی میں ہوں تو کیا میں بلاک اکاؤنٹ کھول سکتا ہوں؟

Contact