میں بلاک اکاؤنٹ کے لیے کیوں درخواست دینی چاہیئے؟ Coracle مجھے

Ayse Updated by Ayse

یہاں Coracle میں، ہم بہترین کسٹمر سروس کے ساتھ سب سے کم قیمت پر بلاک اکاؤنٹ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ہماری چند اہم خصوصیات میں ایک ہی دن میں بلاک اکاؤنٹ کھولنے کی تصدیق اور آپ کے اکاؤنٹ کو کھلا رکھنے کے لیے کوئی ماہانہ چارجز نہیں ہیں۔

ہمارے بلاک اکاؤنٹ کی اہم خصوصیات

1- بہترین قیمت , 12 ماہ کے لیے صرف 99 یورو, ہمارے PRIME پیکج میں اور آپ اضافی طور پر 40 یورو بھی بچاتے ہیں۔ آپ PRIME پیکیج کے بارے میں مزید یہاں جان سکتے ہیں۔

2- اِس کے کوئی ماہانہ چارجز نہیں ۔ جب كے دوسرے بلاک اکاؤنٹ فراہم کرنے والے ماہانہ 5 یورو وصول کرتے ہیں۔

3- ہمارے بلاک اکاؤنٹ کو دنیا بھر کے تمام جرمن سفارت خانے اور قونصل خانے قبول کرتے ہیں۔

4- ہم آپ کا بلاک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کے اندر کھول دیتے ہیں (زیادہ سے زیادہ 24 گھنٹے)۔

5- آپ کے تمام دستاویزات آپ کے انتہائی محفوظ ذاتی پورٹل میں 24 گھنٹے قابل رسائی ہوتے ہیں۔

سب سے بڑھ کر: ہمارے تمام صارفین ہماری انتہائی تیز سروس، سپورٹ ٹیم کی طرف سے فوری مدد سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں ہزاروں طلباء ہر سال ہم پر بھروسہ کرتے ہیں۔

بلاک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

How did we do?

کیا میں اپنے بلاک شدہ اکاؤنٹ میں رقم پر سود وصول کروں گا؟

مجھے بلاک اکاؤنٹ کی ضرورت کیوں اور کب ہے؟

Contact