بلاک اکاؤنٹ کیا ہے؟

Ayse Updated by Ayse

بلاک اکاؤنٹ ایک ایسا بینک اکاؤنٹ ہے جو جرمن حکومت کو جرمنی میں تعلیم کے حصول کے لیے آنے والے طلباء کے مالی ذرائع کے ثبوت کے طور پر درکار ہوتا ہے۔ یہ ایک "محدود" اکاؤنٹ ہے، یعنی اکاؤنٹ کے مالک کو ماہانہ رقم کی ایک مخصوص قسط جاری کی جاتی ہے۔ یہ رقم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ماہانہ جاری کی جاتی ہے کہ طلبہ اپنی پڑھائی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے جرمنی میں اپنا کرچ بہتر تور پر برقرار رکھ سکیں۔

بلاک اکاؤنٹ کیا ہے؟ کس کو بلاک اکاؤنٹ کی ضرورت ہے؟ اپنے بلاک اکاؤنٹ کے لیے اپلائی کیسے کریں؟ کچھ بنیادی باتیں جانیں اور نیچے دی گئی ویڈیو سے ان سوالات کے جوابات حاصل کریں!

بلاک شدہ اکاؤنٹس کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے بلا جھجھک آپ ہمارے اس سیکشن میں دیے گے سوالات کے وسیع مجموعے کو دیکھ سکتے ہیں

How did we do?

اگر میں فیملی ری یونین کے مقاصد کے لیے بلاک اکاؤنٹ کھولنا چاہتا ہوں تو مجھے کون سا آپشن منتخب کرنا چاہیے؟

امریکہ کے ٹیکس رہائشی کے طور پر، کیا میں بلاک شدہ اکاؤنٹ کے لیے درخواست دے سکتا ہوں؟

Contact