اگر میرا ویزا مسترد ہو جائے تو میں کیا اقدامات کروں؟

Ayse Updated by Ayse

اسٹوڈنٹ ویزا منع ہونے کی صورت میں، براہِ کرم کوریکل کو ایک اسپرفریگیب (بلاک شدہ اے کاؤنٹ ریلیز لیٹر) فراہم کریں، جو ایک خط یا دستاویز ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہمیں آپ کے فنڈز جاری کرنے کی اجازت ہے. یہ جرمن سفارت خانے یا قونصل خانے کے دفتر سے رابطہ کر کے لیا جا سکتا ھے۰ 

براہِ مہربانی جرمن سفارت خانے سے براہ راست اس خط کے لئے رابطہ کریں کیونکہ ُانکو اس عمل کی بهتر جانکاری ھے۰ 

براہِ مهربانی نوٹ کریں: صرف ویزا مسترد کرنے کا خط مناسب دستاویز کافی نہیں ہے اور ہمیں اسپرفریگیب یانی جرمن سفارت خانے سے جاری شدہ ریلیز لیٹر کی ضرورت ہوگی تاکہ کوریکل آپ کے فنڈز واپیس آپکو بھیج سکے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کا اسٹوڈنٹ ویزا مسترد کردیا جاتا ہے تو کوریکل اپنی سروس فیس سمیت آپ کے تمام فنڈز واپس بھیج دے گا

How did we do?

درخواست کرنے والی دستاویز فراہم کریں گے؟ Sperrfreigabe کیا آپ مجھے سے

کیا ہے اور فنڈز جاری کرنے کے لیے یہ کیوں لازمی ہے؟ Sperrfreigabe

Contact